19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضِ مدینہ نیو کراچی میں مدرسۃالمدینہ آن لائن کی نئی برانچ کی تعمیرات کا جائزہ
Sun, 23 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت 19فروری2020ء بروز بدھ رکن مجلس غلام
الیاس عطاری مدنی نے متعلقہ مجلس کے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ فیضِ مدینہ نیو کراچی کی نئی برانچ کی تعمیرات کا جائزہ لیا اور
متعلقین کو تمام کام شعبے کی پالیسی کے
مطابق کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)