20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
آن لائن برانچ
گجرانوالہ فیضان مدینہ میں رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کی آمد
Tue, 29 Sep , 2020
4 years ago
الحمد اللہ عزوجل 25 ستمبر 2020ء بروز جمعۃ المبارک مدرسۃ المدینہ و جامعۃ المدینہ آن لائن
برانچ گجرانوالہ فیضان مدینہ میں رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کی آمد ہوئی جہاں آپ نے تمام مدنی عملے کا مدنی
مشورہ کیا۔
مشورے میں آپ نے شرکا کو دعوت
اسلامی کے بارہ مدنی کام کرنے کا ذہن دیتے ہوئے دعوت اسلامی اور اس کے مختلف شعبہ جات کے حوالے سے اہم مدنی
پھولوں سے بھی نوازا۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)