20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
21 جون 2021ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلام آباد مدنی مشورہ ہوا جس میں
پاکستان بھر سے متعلقہ شعبے کے اراکین اور ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگرانِ
شوریٰ حاجی مولانا محمد عمران عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے شرکا کی تربیت کی اور مختلف مفید نکات بیان
فرمائے۔
بعد
ازاں نگران شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی مولانا یاسر عطاری نے شعبے کی ترقی کے حوالے
سے ذمہ داران کی تربیت کی ۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری، آفس ذمہ دار
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)