20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس فیضان
آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام لاہور ریجن کی برانچ شیرانوالہ گیٹ میں مدنی مشورہ ہوا
جس میں فیضان آن لائن اکیڈمی کے اسٹاف نے شرکت کی۔ رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی
غلام الیاس عطاری مدنی اور سخاوت عطاری مدنی نے مدنی کاموں کی کارکردگی سے متعلق
باہمی مشاورت کی اور مدنی کاموں میں مضبوطی لانے کے لئے پچھلی کارکردگیوں کا جائزہ
لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے گئے۔