دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی نے کورنگی برانچ سے بذریعہ انٹرنیٹ انوویٹو ٹیم،(FMVU) ٹیم،مجلس آئی ٹی اور مجلس مالیات کا الگ الگ مدنی مشورہ لیا۔ مدنی مشورے میں متعلقہ معاملات پر کلام کیا گیا نیز اگلے اہداف طے کئے گئے۔(رپورٹ: شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)