شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کے زیر اہتمام5دسمبر2023ء کراچی فیضان مدینہ سے آن لائن میٹنگ کا سلسلہ ہوا  جس میں مدرسۃ المدینہ کے ڈویژن تعلیمی ذمہ داران نے شرکت کی ۔

آن لائن میٹنگ میں سید انس عطاری معاون رکن مجلس اور محمد رمضان عطاری آفس ذمہ دار مجلس تفتیش آفس نے ڈویژن تعلیمی ذمہ داران کو گروپ کلاس کے حوالے سے بریفنگ دی اور تعلیمی ذمہ داران کی گروپ کلاس کے متعلق گفتگو کی ۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی ، شعیب احمد عطاری)