دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں پاکستان کے شہر ملتان میں قائم شعبہ فیضان آئن لائن اکیڈمی کی برانچ اشاعت الاسلام کا مدنی مشورہ ہوا جس میں برانچ کے مدرسین سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

اس مدنی مشورے میں رکنِ شعبہ مولانا غلام عباس عطاری مدنی اور ڈویژن سطح کے تعلیمی ذمہ دار مولانا حامد عطاری مدنی ذمہ داران کی تربیت کی شعبے کے دینی کاموں کا فالو اپ لیا۔

ذمہ داران نے تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:رمضان عطاری برانچ ناظم فیضان آن لائن برانچ اشاعت الاسلام ملتان ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)