دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیضان مدینہ حیدرآباد ریجن میں ریجن ذمہ دار محمد جنید عطاری مدنی نے فیضان آن لائن اکیڈمی حیدرآباد ریجن کے تمام ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں ریجن ذمہ دار نے دعوت اسلامی کے 12دینی کام کرنے اور ان میں مضبوطی لانے کے حوالے سے شرکاء کی تربیت کی نیز تنظیمی ذمہ داری لینے کا ذہن دیا اور ہر برانچ میں دینی کاموں کے ذمہ داران کا تقرر بھی کیا۔(رپورٹ: شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)