شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کے تحت4دسمبر 2023ء کو پاکستان کے شہر گجرات میں مدنی مشورہ ہوا جس میں  فیضان آن لائن اکیڈمی گجرات کے مدنی عملے نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز مولانا یاسر مدنی نے حاضرین کو دینی کام میں مزید بہتری لانے ،مدنی قافلے کا مسافر بننے، سالانہ سنتوں بھرا اجتماع کی تیاری اور حاضری کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ: محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی ، شعیب احمد عطاری)