18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان آن
لائن اکیڈمی گرلز دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیضان مدینہ گجرات 9 اپریل 2021 ء بروز جمعۃ المبارک نگران مجلس (فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز) مدثر
مدنی نے فیضان آن لائن اکیڈمی کے ذیلی
شعبہ پروڈکشن ہاؤس کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا جس میں پروڈکشن ہاؤس کے پاکستان سطح کے ذمہ
داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں شعبے کی موجودہ کارکردگی بیان کی گئی
اور اس شعبے کی ترقی کے لئے آئندہ کے اہداف طے ہوئے ۔ (رپورٹ: مبارک علی
عطاری، رکن مجلس تعلیمی امور پاک سطح)