2 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
شیرانوالہ گیٹ لاہور، پنجاب میں فیضان آن لائن
اکیڈمی بوائز کے ذمہ داران کی میٹنگ
Sat, 7 Sep , 2024
30 days ago
صوبائی دار الحکومت لاہور، پنجاب میں واقع
شیرانوالہ گیٹ میں دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کے ذمہ دار اسلامی بھائی شریک ہوئے۔
اس مدنی مشورے میں نگران شعبہ FGRF
محمد شفاعت عطاری نے ذمہ دار اسلامی
بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شعبہ FGRF کے فلاحی کاموں پر کلام کیا اور انہیں فلاحی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری
مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)