20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس
مدرسۃالمدینہ للبنین کےتحت 24اکتوبر 2019ء کومدنی مرکز فیضانِ مدینہ میر پور کشمیر میں قائم مدرسۃالمدینہ کے مدنی عملے کا سنّتوں
بھرا اجتماع ہواجس میں مدرسۃالمدینہ کےریجن ناظم ،زون ناظم ،ناظمین ،مدرسین اور
دیگر مدنی عملے نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس
مدرسۃالمدینہ للبنین اور شعبہ امتحان کےذمّہ
دارنے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور شرکا کی تعلیمی واخلاقی تربیت کی۔ اجتماع کے اختتام پر نمایاں کارکردگی والے اسلامی
بھائیوں کوتحائف بھی دئیے گئے۔