19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت7اگست 2020ءبروز جمعۃالمبارک رکن مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن غلام عباس عطاری مدنی نےملتان ریجن کی برانچ فیضان مدینہ
بہاولپور کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ کیا جس
میں 12مدنی کاموں اور گھریلو صدقہ بکس کے حوالے سے ذہن سازی کرتے ہوئے اگلے اہداف دیئے ۔(رپورٹ:محمدفیضان عطاری مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)