20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت31اکتوبر2019ء کو حیدرآباد میں واقع برانچ فیضان سخی سلطان میں مدنی مشورہ ہواجس میں جامعۃ المدینہ کے اساتذہ نے شرکت کی۔ حیدرآباد ریجن
کے رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن اور
تعلیمی ذمہ دار نے تعلیم میں بہتری لانے
اور کورس کو اپنے ہدف پر مکمل کرنے کے حوالے سے تربیت کی نیز اچھی کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کو تحائف بھی تقسیم کئے۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)