18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اسلامی
بہنوں کے مدنی مرکز فیضان صحابیات
میں مدنی مشورےکا انعقاد ہوا جس میں ادارتی شعبہ ذمہ دار، کراچی سٹی ، ڈویژن و
ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران
عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے صاحبزادِ عطار سلمھا الغفار کے کراچی شیڈول پر کلام کرتے ہوئے اس شیڈول سے زیادہ سے زیادہ تنظیمی
فوائد حاصل کئے جائیں اور منظم طریقے سے اس کام کو کیا جائے اس حوالے سے نکات بتائے ۔