19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
25ستمبر2019ء بروز بدھ مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ نواب شاہ میں نواب شاہ زون کے نگران زون و نگران ِ کابینہ و اراکین زون
کا اجلاس ہوا جس میں نگرانِ مجلس اجارہ نے
اجیروں کے درپیش مسائل کے حل کے لئے نکات
دئیے اور بہتری کے لئے بات چیت کی۔(رپورٹ، محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)