18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ِ اجارہ کے تحت پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
لاہور میں مجلس فیضان مدینہ ،ائمہ فیضان
مدینہ اور ائمہ مساجد کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اجارہ کے لاہور
سطح کے ذمّہ دار نے شرکا کو طبی علاج ، اجیر خیر خواہی فنڈ ،یومیہ حاضری، پیشگی
عملی جدول ،شعبہ کارکردگی کے مسائل اور اُن کے حل و نظام کی بہتری کے متعلق مختلف نکات پیش کئے نیز اجارہ مجلس کے نظام سے آگاہی فراہم کی۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)