19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغان کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیضان مدینہ شیخوپورہ میں مبلغ دعوت
اسلامی و ناظم مدرستہ المدینہ بالغان محمد احمد رضا عطاری نےمدرستہ المدینہ بالغان
کے معلمین کا مدنی مشورہ فرمایا اور عاشقان رسول کی تربیت کرتے ہوئے مدرستہ المدینہ بالغان کے جدول، تعلیمی معیار، خود کفالت اور 12 دینی کاموں پر کلام کیا۔