دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  17 فروری 2021ء بروز بدھ فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں رکن شوریٰ حاجی یعفور عطاری نے مدنی مشورہ لیا جس میں جنوبی لاہور زون کے اراکین زون،نگرانِ کابینہ،اراکین کابینہ،ڈویژن نگران،علاقائی نگران اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

رکن شوریٰ حاجی یعفور عطاری نے رجب کے مہینے میں خوب نیکیاں کرکے عبادت کا بیج بونے پر مدنی پھول دئیے۔ پچھلے ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کے اہداف طے کئے۔ مدنی بستہ مجلس کی خدمات کو سراہا۔(رپورٹر: غلام جیلانی عطاری، فاروق آباد کابینہ شعبہ مدنی قافلہ