20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کی برانچ فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں برانچ ذمہ
داران کا مدنی مشورہ
Sat, 27 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر
اہتمام 19 فروری 2021ء کو نگران مجلس فیضان
آن لائن اکیڈمی للبنین مولانا یاسر عطاری مدنی نے برانچ فیضان مدینہ گجرانوالہ میں
برانچ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا۔
مدنی مشورے میں کراچی میں ہونے والے سالانہ سنتوں بھرے اجتماع کی تیاریوں کا ذہن دیتے
ہوئے دینی کاموں میں مضبوطی لانے کی ترغیب دلائی۔نیز انتظامی معاملات کے حوالے سے
مدنی پھول بھی دئیے۔