سلسلۂ عالیہ قادریہ رضویہ عطاریہ کے 11 وَیں بزرگ حضرت جنید بغدادی رحمۃُ اللہِ علیہ کی تعلیمات،آپ کی سیرت اور فرامین سے عاشقانِ رسول کو آراستہ کرنے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے 27 صفحات کا رسالہ فیضانِ جنید بغدادی رحمۃُ اللہِ علیہپڑھنے /سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یا اللہ پاک! جو کوئی 27صفحات کا رسالہ فیضانِ جنید بغدادی رحمۃُ اللہِ علیہپڑھ یا سُن لےاُسے اولیائے کرام کے فیضان سے مالا مال فرما کر بے حساب بخش دے اور اُسے جنت الفردوس میں اپنے پیارے پیارے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس نصیب فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download