21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی
بہنیں )کے
تحت 29 اکتوبر 2021ء کوعلاقہ حنفیہ میں
قائم مدرسہ فیضانِ بغداد میں اصلاح اعمال
اجتماع منعقد کیا گیاجس میں 22 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اوررسالہ نیک اعمال سے متعلق اسلامی بہنوں کی طرف سے کئے جانےوالے سوالات کے جوابات دیئےنیز انہیں روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ کرنے اور عاملات نیک اعمال بنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔