21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مکتبۃ المدینہ
کے زیر اہتمام فیصل
آباد ریجن میں مدنی مشورےکاانعقاد
Sat, 27 Mar , 2021
3 years ago
اسلامی بہنوں کے شعبہ
مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں لیہ زون فتح پور اور بھکر کابینہ کی ذیلی تا زون
سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مکتبۃ المدینہ کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے
ریجن نگران اسلامی بہن کے ساتھ ملکر
اسلامی بہنوں کواجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے اور مکتبۃ المدینہ کا
آرڈر کروانے کا طریقہ کاربتایا نیز ہفتہ
وار رسالہ مکتبۃ المدینہ سے منگوانے اور تقسیم کرنے کا ذہن دیاجبکہ زون سطح پر
مکتبۃ المدینہ ذمہ دار کا تقرر کیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔