8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                25
اگست 2022ء کو فیصل آباد میں جامعۃ المدینہ قباء 
مسجد (بوائز ) پاکستان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مولانا حاجی گل رضا عطاری
مدنی ( نگران مجلس تعلیمی امورجامعات المدینہ )نے اساتذہ کا مدنی مشورہ لیتے ہوئے  طلبہ کی حاضری ، نظام تعلیم کی بہتری کے حوالے
سے گفتگو کی اور طلبہ کرام کی تعلیمی و اخلاقی کیفیت کو بہتر بنانے پر مزید کوشش
کرنے کا ذہن دیا ۔ (رپورٹ: محمد
امیر حمزہ عطاری (پروجیکٹ مینجر ) آئی ٹی ڈپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ( بوائز)
پاکستان ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 - Copy.jpeg) 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	