20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر
اہتمام 3 اکتوبر 2021ء فیصل آباد زون اور فیصل آباد دارالسنۃ للبنات میں میں مدنی مشوروں کاانعقاد کیاگیاجن میں زون تا ڈویژن
ذمہ دراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ
دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں لگائےجانے والے بستوں(اسٹال) کو
مضبوط کرنے کا ذہن دیا اور مزید نئے بستے لگانے کی ترغیب دلاتےہوئے
ماہ ربیع الاول میں تقسیم رسائل کرنے کے
متعلق اہداف دیئے۔ بکرز بنانے اور ماہنامہ کی بکنگ کرنے کے متعلق بھی نکات بتائے جس پر اسلامی نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔