24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےزیر اہتمام 15 جون 2022ء بروز بدھ فیصل آباد کی تنظیمی ڈویژن مدینہ
ٹاؤن میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا۔ اجتماع کے بعد نگران پاکستان مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی
بہنوں کو ذیلی حلقہ کا ماہانہ کارکردگی فارم سمجھایا اور دینی کاموں کی ترقی کا
ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے دینی کام
بڑھانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔