24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےتحت 12جون 2022 ء بروز اتوار فیصل آباد سرکاری ڈویژن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آبادسرکاری ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران پاکستان اسلامی بہن نے اس موقع پر ’’سادگی
سنت رسول ﷺ ہے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی
بہنوں کو دینی کام بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیا اور تقرریاں مکمل کرنے ، منسلک کا
ڈیٹا سافٹ ویئر میں انٹر کرنے کا ہدف بھی دیا۔