22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
د عوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کےزیر
اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں مکتبۃ المدینہ
للبنات کی زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
رکن
ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کوہفتہ وار اجتماع
میں بستے لگانے کےاہداف دیئے اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کے حوالے سےاسلامی
بہنوں کو نکات فراہم کئے جس پر انہوں نے
اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔