دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  فیصل آباد ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سابقہ دینی کام کی کارکردگی کا فالو اپ لیا اور متعلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں سے اس حوالے سے بات چیت کیں۔

مدنی مشورے میں اہداف پورے ہونے پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور جو اہداف مکمل نہیں ہوئے ان کو جلد پور کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔