22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیراہتمام گزشتہ
دنوں فیصل آباد ریجن، سرگودھا زون میں
مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کابینہ تا
ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی
فارم سمجھاتےہوئے ماہانہ کارکردگی وقت پر
جمع کروانے کا ذہن دیااوراسلامی بہنوں کو سالانہ ڈونیشن جمع کروانے کا ذہن دیا،
ماہانہ ڈونیشن بکس کی کارکردگی بڑھانے، گھریلو صدقہ بکس کو بڑھانے اور آرڈر بک کروانے
کی ترغیب دلائی نیزذیلی سطح تک کی تقرریاں
مکمل کرنے پر کلام کیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔