دعوتِ اسلامی کے تحت  فیصل آباد ریجن میں مئی 2021ء میں ہونے والے
اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:
انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 99
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد
: 11 ہزار 159
مدنی مذاکرہ دیکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد
: 12 ہزار 234
مدرسۃ المدینہ بالغات  کی تعداد: 683
مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 6 ہزار 658
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 1 ہزار
480
ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 31 ہزار 345
ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 2 ہزار 227
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی
بہنوں کی اوسطاً تعداد: 93 ہزار 286
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 7
ہزار 825
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	