قراٰن و سنت کی ترویج و اشاعت کے لئے دعوتِ اسلامی کُتُبْ و رَسائل شائع کرتی ہے اور شائع شدہ کُتب و رسائل کو عوام وخواص تک پہنچانے کے لیے تقسیم رسائل(Distribution Of Booklet) کا سلسلہ کیا جاتا ہے۔ جولائی 2021ء کو بھی رسائل تقسیم کئے گئے جن کی کارکردگی ملاحظہ فرمائیے:

شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 74

شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :2

شعبہ علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 782

شعبہ علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :16

شعبہ محفل ِنعت کے ذریعے کئے گئے تقسیم رسائل: 823

شعبہ محفل نعت کے ذریعےتقسیم کی گئی کتب کی تعداد : 1

ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 2000

ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد : 83

شعبہ کفن دفن کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 397

شعبہ کفن دفن کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد: 1

شعبہ تعلیم کے ذریعے کئے گئے تقسیم رسائل کی تعداد: 139

شعبہ تعلیم کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد: 24