9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت ِاسلامی  کے شعبہ کفن دفن للبنات کے
زیراہتمام مئی 2021ء  میں فیصل آباد ریجن میں 78 مقامات پر  کفن دفن تربیتی اجتماعات کاانعقاد ہواجن میں 1
ہزار 451 اسلامی بہنوں نے تربیت حاصل کی۔
اسی طرح مئی2021ء میں فیصل آباد ریجن میں 676 کفن دفن تربیتی
اجتماعات کاسلسلہ ہوا   اور  286 مقامات پر ایصالِ ثواب اجتماعات  منعقد ہوئے جبکہ  263 لواحقات کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کروائی گئی ۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	