دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت10مارچ2020ء بروز منگل فیصل آباد پریس کلب میں مدنی حلقہ لگایا گیا۔ مدنی حلقے میں  صحافیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ مجلس و دیگر ذمہ داران نے صحافیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور مکتبۃ المدینہ کی کتب تحفۃً پیش کیں۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)