دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن  میں ماہ اکتوبر 2021 ءمیں ہونے والےدینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل ہے:

کفن دفن تربیتی اجتماعات کی تعداد: 117

ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 ہزار 432

غسل میت کی تعداد: 410

ایصال ثواب اجتماعات کی تعداد: 215

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےوالی لواحقات کی تعداد: 386

عاملات نیک اعمال بننے والی لواحقات کی تعداد: 76

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے والی لواحقات کی تعداد : 41