21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے
تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد
میں فیصل آباد ریجن کے اجارہ دفاتر کے
اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی
مشورے میں نگرانِ مجلسِ اجارہ سید اسد عطاری نےطویل المدت غیر حاضر اجیر،ششماہی
تعطیلات، ماہانہ اجیر،الاؤنسز،اوورٹائم،فل اینڈ فائنل سٹلمنٹ ،ایجاب و قبول
بروقت،شعبہ کارکردگی اور دیگر اہم امور کا جائزہ لیا۔(رپوٹ: محمد
مبین عطاری ، مجلس کارکردگی ذمہ دار)