18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام مارچ
2020ء میں فیصل آباد ریجن میں مجلس رابطہ
کے ذریعے چار مقامات پراورمجلس شعبہ تعلیم
کے ذریعے17 اداروں میں جبکہ دیگر309
مقامات پرواقعہ معراج کورس کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 5ہزار538اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔اس موقع پر3ہزار463 اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کی نیت کی جبکہ1ہزار730اسلامی بہنوں نے کتاب "فیضان نماز "کا
مطالعہ کرنے کی نیت کی۔