21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس اصلاحِ
اعمال کے زیرِ اہتمام فیصل آباد ریجن میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 1 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام گزشتہ روز فیصل آباد ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں
اصلاح اعمال پاک سطح ذمہ داراور ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیک اعمال اور مدنی مذاکرہ کے مدنی پھول سمجھائے ۔پاک
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے کام کو
بڑھانے کے لئے نیک اعمال اجتماع کروانےاور نیک بننے کے رسائل کا
بستہ لگانے کا ذہن دیا۔