19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرسۃالمدینہ آن لائن اشاعت الاسلام برانچ کے
اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Tue, 10 Mar , 2020
4 years ago
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ
آن لائن کے تحت ملتان ریجن مدرسۃالمدینہ
آن لائن اشاعت الاسلام برانچ کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں
رکن مجلس غلام عباس عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں کی تربیت فرماتے ہوئے 12مدنی کام
کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی عطیات کے حوالے سے کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)