18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام لکی مروت کابینہ کی ڈویژن پنیالہ کے علاقے ملانہ میں علاقائی
دورے کا سلسلہ ہوا جس میں نگران کابینہ اور زون نگران اسلامی بہنوں نے گھر گھر جاکر اسلامی بہنوں کو
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔