21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی
کی مجلسِ اجارہ کے تحت کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں بذریعہ انٹرنیٹ اسلامی بھائیوں کاماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں رکنِ مجلس اجارہ نے”یکساں
تعلقات“ سے سنّتوں بھرا بیان کیا۔رکنِ مجلس اجارہ نے عملے کی شعبہ کارکردگی اور
مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری ، کارکردگی ذمّہ دار مجلس اجارہ)