20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کےتحت پچھلے
دنوں کراچی سٹی کی شعبہ تعلیم ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں سٹی ذمہ داران سے لے کر یو سی سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ تعلیم للبنات پاکستان سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہن نے دورانِ مدنی مشورہ اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے شعبے کے دینی
کاموں کا جائزہ لیا اور شعبے کے تحت شروع ہونے والے سمر کیمپس کو کامیاب بنانے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔