18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی ایسٹ ملیر کی
دو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس
Wed, 6 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ایسٹ ملیر کی دو کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں گلزار ہجری
کابینہ و ڈویژن ٹھٹھہ کابینہ کی ذیلی تا کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کراچیریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوراپریل کی ڈونیشن بکس کارکردگی کیلئے
اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے اور گھریلو صدقہ بکس کی
رقم وصول کرنے کی ترغیب دلائی۔