24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگرانِ
ریجن اور ادارتی شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ
Mon, 13 Jun , 2022
2 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 10جون 2022ء بروز
جمعہ ریجن نگران اور ادارتی شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر
نیٹ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں دعائے شفا اجتماع سے متعلق اہم
امور پر گفتگو کی گئی۔
اس مدنی مشورے میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے دعائے شفا اجتماع کے شیڈول کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے کون کون
سے روحانی علاج شامل کرنے ہیں وہ بتائے نیز جہاں آن لائن اجتماع ہوگا اس کے طریقۂ کار سے
متعلق مدنی پھول دیئے۔