اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ڈرگ کالونی کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع منعقد ہواجس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن نے صبر و شکر کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کونیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیااور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔