19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈونیشن
بکس ذمہ دار کا قائد آباد کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Tue, 13 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے شعبہ ڈونیشن کے زیراہتمام 11 اکتوبر 2020ء کو فیصل
آباد ریجن، میانوالی زون ڈونیشن بکس زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے قائد آباد کابینہ کی ڈویژن اور کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔