20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت گزشتہ دنوں آن لائن
نظام کے حوالے سے پاکستان ذمہ داراسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔پاکستان ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو انٹری لنکس بنانےکے حوالے سے رہنمائی کی اور
سمری رپورٹس سمجھائی ۔