19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ ڈونیشن بکس کی ریجن سطح
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ
مدنی مشورہ
Wed, 25 Nov , 2020
3 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں شعبہ ڈونیشن بکس کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس
میں پاک سطح ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی
اور گھریلو صدقہ بکس منسلک اسلامی بہنوں کے گھروں میں رکھوانے اور بروقت ان سے رقم وصول کرنے کی ترغیب دلائی۔ سنتوں بھرے اجتماعات میں ڈونیشن بکس رکھوانے اور اس کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے تجاویز اور رائے پیش کی ۔