19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کےشعبہ ڈونیشن باکس کے تحت گزشتہ دنوں وہاڑی اورکوئٹہ زون میں مدنی مشوروں کاانعقاد ہواجن میں
ڈونیشن باکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ڈونیشن
باکس زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کوکارکردگیوں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے اورہفتہ وار رسالہ کارکردگی ،ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔