8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے
ڈویژن ذمہ دار محمد احمد رضا  عطاری نے
گلگت بلتستان ضلع استور میں زرعی ترقیاتی بینک کے مینیجر آصف محمود سے ملاقات
کی۔احمد رضا عطاری نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور قرآن پاک سیکھنے کی اہمیت اور فضیلت بیان کی۔ڈویژن ذمہ دار نے آصف محمود کوفیضان آن لائن
اکیڈمی کی معلومات فراہم کرتے ہوئے  مدنی
مرکز فیضان مدینہ لاہورکے وزٹ کی دعوت دی۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	